My WhatsApp Message Follow Me!

Islamic Poetry in Urdu

Islamic Poetry in Urdu. Here we are updating 100+ best shayari ideas that you can read, copy paste and share with your friends.
Islamic Poetry in Urdu

Islamic Poetry in Urdu

Islamic poetry in Urdu combines spirituality and art, reflecting deep devotion and profound wisdom. It includes love of Allah, moral values ​​and spiritual themes.

Allah Poetry

Allah Poetry, Islamic Poetry in Urdu

میری تھکن ساری دنیا
میرا سکون صرف ذکر الہی


Allah Poetry, Islamic Poetry in Urdu

زمانے کا سہارا تو بظاہر اک دکھاوا ہے
حقیقت میں مجھے میرا اللہ گرنے نہیں دیتا


Islamic Poetry in Urdu

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے


Islamic Poetry in Urdu

غیروں سے مانگا تو ذلت ملی
اللہ تعالٰی سے مانگا تو عزت ملی


Islamic Poetry in Urdu

دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ
اللہ تعالٰی تمہارے درد مٹا دے گا


Islamic Poetry in Urdu

چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو


Islamic Poetry in Urdu

جن کو رب سے مانگنے کی عادت ہو
وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتے


Islamic Poetry in Urdu

اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو
جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو


Islamic Poetry in Urdu

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہے زندگی
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں


Islamic Poetry in Urdu

اور دوستی اگر رب سے ہو جائے
تو لوگوں کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا


Islamic Poetry in Urdu

چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے الّلہ
کب تک بھاگتا رہونگا تجھ سے تیری ہی دنیا میں

Allah Poetry in Urdu

Islamic Poetry in Urdu

اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تعالی
تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا


Islamic Poetry in Urdu

ہو سکتا ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے سمندر لکھا ہو
اور تم ایک قطرے کیلئے ضد کر رہے ہو


Islamic Poetry in Urdu

اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے


Islamic Poetry in Urdu

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے


Islamic Poetry in Urdu

اللہ والوں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں


Islamic Poetry in Urdu

رب کو ہماری نہیں
ہمیں رب کی ضرورت ہے


Islamic Poetry in Urdu

جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو
کیوں کہ معجزے خدا کی شان ہیں


Islamic Poetry in Urdu

دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو
دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی


Islamic Poetry in Urdu

جب ہو خدا سے سچی محبت اے لوگوں
پھر وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں لگتا


Islamic Poetry in Urdu

جب ہمارے جینے کی وجہ اللہ ہوگی
تب ہمارے مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی


Islamic Poetry in Urdu

خدا کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
رزق کا خیال ہے رزاق کا نہیں


Islamic Poetry in Urdu

میرا اللّه ہی ہے جو مجھے بن مانگے دیتا ہے
یہ جان کر بھی میں خطا کار ہوں گنہگار ہوں

Islamic Poetry in Urdu about Hazrat Muhammad

Islamic Poetry in Urdu about Hazrat Muhammad

نام ان ﷺ کا ﺭﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﻭﺭﺩِ ﺯﺑﺎﮞ
ہے جو ﺗﺴﮑﯿﻦِ ﺟﺎﮞ، ﻭﮦ ﷺ کہاﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎں


Islamic Poetry in Urdu about Hazrat Muhammad

نورِ نبی سے چاند کا چہرہ عیاں ہوا
چرچا حضورﷺ کا مرے کون و مکاں ہوا


Islamic Poetry in Urdu about Hazrat Muhammad

فکر و آلام سے یوں ، خود کو بچا رکھا ہے
دل میں عشقِ غم سرکارﷺ بسا رکھا ہے
ہونا ہے منکرو تم کو بھی اک دن ، شامل
رب نے میلادِ نبی ﷺ روزِ جزا رکھا ہے


Islamic Poetry in Urdu

بچ گیا میں عذاب و سزا سے ، نعت آقا ﷺ نے عزت بچالی
دیکھاآقا ﷺکو اپنی لحد میں ، کالی کملی میں انکی پناہ لی


Islamic Poetry in Urdu

یانبیﷺ یا نبیﷺ جب بھی میں نے کہا
ضامن ِ مَغفِرَت ، وہ گھڑی بن گئی


Islamic Poetry in Urdu

مہکے ارض و سما شجر مہکے
آئے آقا ، تو بام و در مہکے

قریہ قریہ ، شہر شہر مہکے
ذکر سے ان ﷺکے سارا گھر مہکے

نعت سننا بھی اک عبادت ہے
قلب مہکے ہے اور نظر مہکے


Islamic Poetry in Urdu

بتا دے مجھے تیرے در کے علاوہ
کہاں فیض پاتے ہیں سلطان آقاﷺ

دعا ہے یہی میرے لب پر ہمیشہ
گزاروں مدینے میں رمضان آقاﷺ

ناموسِ رسالت کی خاطر ہمیشہ
ہے حاضر ، یہ حاضر مری جان آقاﷺ


Islamic Poetry in Urdu

نہ مِٹ سکا ہے نہ مِٹ سکے گا کبھی
ذِکر اللہ کا، نبی ﷺ کا، قُرآن کا


Islamic Poetry in Urdu

‏مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

ہم غریبوں کے آقاؐ پہ بے حد درود
ہم فقیروں کی ثَروَت پہ لاکھوں سلام


Islamic Poetry in Urdu

جو تیرے قدموں میں گِرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم


Islamic Poetry in Urdu

ہوئی نعت جب سے شمارِ غزل
بڑھا کسقدر ہے وقار غزل

مدینہ جو ہوتا ہے روئے سخن
چلے پھر تو ہرسو بہارِ غزل


Islamic Poetry in Urdu

نعت گوئی میں دلکش فضا چاہئے
مجھ کو طیبہ کی ٹھنڈی ہوا چاہئے

میرے شعروں میں حسنِ نبی ہو فقط
شاہِ عالم کی مجھ کو عطا چاہئے

رسول اللّٰه ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ


Islamic Poetry in Urdu

مصطفیﷺ سب کا پاسپاں ہو گا
چل رہا جب یہ کارواں ہوگا

آئے گی جب گھڑی قیامت کی
امتی ان ﷺ کا شادماں ہو گا

اپنا ﷺ دیدار جب کرائیں گے
دیکھنے والا وہ سماں ہو گا


Islamic Poetry in Urdu

سیاہیاں مجھ میں، داغ مجھ میں
جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں
اثاثہِ قلب و جاں وہی ہے
میرا تو سب کچھ میرا نبیﷺ ہے


Islamic Poetry in Urdu

‏نہ رئیس ہوں ، نہ امیر ہوں
نہ میں بادشاہ، نہ وزیر ہوں
درِ مصطفٰیﷺ میری سلطنت ہے
میں اُسی سلطنت کا ‎فقیر ہوں

Islamic Poetry

Islamic Poetry

‏کر لے توبہ ابھی بھی وقت ہے
پھر نہ کہنا کہ حساب سخت ہے
-

Islamic Poetry in Urdu

جب ٹھوکر کھا کر بھی نہ گرو
تو سمجھ لو دعا نے تھام لیا ہے
-

Islamic Poetry

کبھی کبھی عبادتیں نہیں
ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں


Islamic Poetry in Urdu

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب
اے انسان بس اس کی مخلوق کا خیال کر


Islamic Poetry in Urdu


تجھے تیری اوقات کا اس دن پتا چلے گا اے انسان
جب لوگ تجھ پہ مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تجھ پہ ہی جھاڑیں گے


Islamic Poetry in Urdu

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی


Islamic Poetry in Urdu

گنہگار شخص کی عاجزی
عبادت گزار شخص کے غرور سے کہیں بہتر ہے


Islamic Poetry in Urdu

سر سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو

2 Lines Islamic Poetry

2 Lines Islamic Poetry

خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ضرورت ہے


2 Lines Islamic Poetry

عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے


Islamic Poetry in Urdu

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو
کیونکہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا


2 Lines Islamic Poetry

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب


Islamic Poetry

قیامت تک سجدے میں رہے سر میرا اے خدا
کہ تیری نعمتوں کےلیے یہ زندگی کافی نہیں


2 Lines Islamic Poetry

کوئی سجدہ ایسا مل جائے
میں سر جھکاؤں رب مل جائے


2 Lines Islamic Poetry

جو چاہیے سو مانگیے اللہ سے امیر
اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے


Islamic Poetry

جس نے سکھ میں اپنے رب کا شکر ادا کیا
اس نے دکھ میں اپنے رب کو اپنے قریب پایا

Islamic Shayari

Islamic Poetry in Urdu

مایوس کیوں کھڑا ہے
اللہ بہت بڑا ہے


2 Lines Islamic Poetry in Urdu

توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیئے ہے


2 Lines Islamic Poetry in Urdu

توبہ کی امید پر ہوچکے بہت گناہ یااللہ
مہلت تو مہلت رہی ہے توفیق بھی عطا کر


Islamic Poetry in Urdu

اللہ کی رحمت میں کچھ نہ فرق دیکھا
سارے زمانے کو میں نے پرکھ دیکھا


Islamic Poetry in Urdu

ڈوبتے ڈوبتے جب اللہ کی طرف دھیان گیا
لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا


Islamic Poetry in Urdu

کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا


Islamic Poetry in Urdu

مجھے زندگی میں قدم قدم تیری رضا کی تلاش ہے
تیرے عشق میں اے اللہ مجھے انتہا کی تلاش ہے


Islamic Poetry in Urdu

وہ بہت رکھتا چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو ایک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جاے

Islamic sms in Urdu

Islamic sms in Urdu

ہمارا ہر کام آسان ہوگا
جس دن کا پہلا کام نماز ہوگا


Islamic Poetry in Urdu

شہنشاہوں کی چوکھٹ پہ سجدے نہیں کرتا میں
مجھے نوازا ہے میرے اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر


Islamic Poetry in Urdu

کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا

عجیب ہیں یہ نمازِ محبت کے سلسلے
کوئی قضا کرکے رویا کوئی ادا کرکے رویا


Islamic Poetry in Urdu

لذتِ نماز کے ساتھ ساتھ
گفتگو و دعا بھی جاتی رہی

گنہگاروں میں سے جب سے ہوئی
میں خدا سے عشق ومحبت سے بھی جاتی رہی

اِک آس ملی کہ قابلِ قبول ہے ہر دعا
اِس جہاں نھیں تو پھر اُس جہاں
دستِ سجود میں گِر گئی اُسی عشق ومحبت سے بھر گئی

ہر وسوسہ ہر تلخی جو مُنسلک تھی زات سے میری
ہر صلوٰۃ کی حاضری پہ ہر اِک سجود کے ساتھ جاتی رہی


Islamic Poetry in Urdu

الٰہی میری آرزو کر تو پوری
ملے مجھ کو ہر دم تیری ہی حضوری

الٰہی محبت تو اپنی عطا کر
سوا تیرے دل سے سبھی کو جدا کر

میری مشکلوں کو تو آساں ہی کردے
میری زندگی کو تو شاداں ہی کردے


Islamic Poetry in Urdu

ترے ہی نام سے ، ہر ابتدا ہے
ترے ہی نام سے ہر انتہا ہے

خدائے لم یزل ، تیری ثنا ء ہے
دلوں کے بھید سارے جانتا ہے


Islamic Poetry in Urdu

وہ رب نوازتا بھی ہے توبے مثال ہوکر
اور لوگوں کو گنتے اعمال دیکھا

نیکی کو جلتے اور گناہ کو دھلتے دیکھا
ہم نے مالک کی ہر ادا میں کمال دیکھا


Islamic Poetry in Urdu

الہی اب میں چاہتا ہوں ترا عشق کامل
عشق بھی ایسا کہ بن جاؤں ترا ولی کامل

اعمال نامہ تو میرا گناہوں سے ہے سیاہ
فقط تیری ہی محبت ہے میری زندگی کا حاصل


Islamic Poetry in Urdu

ہر شخص کو اللہ کی رحمت نہیں ملتی
رزق تو مل جاتا ہے برکت نہیں ملتی

اب بھائی ہی بھائی کا گلا کاٹ رہا ہے
پہلے سی دلوں میں وہ محبت نہیں ملتی

پھر کس لئے تلوار نیاموں میں پڑی ہے
بن خو۔ن بہائے تو حکومت نہیں ملتی

جو قوم ہمیشہ ہیں فتحیاب رہی ہے
افسوس اسی کو یہاں عزت نہیں ملتی

جس طرح نظر آئے تھے میدان بدر میں
وہ شجاعت وہ جوش وہ ہمت نہیں ملتی
_________________

Here You can read Best Islamic Quotes in Urdu.
Follow me on Instagram, Zube.

Post a Comment