WhatsApp Status in Urdu
In today's digital age, expressing oneself through WhatsApp status has become a cultural norm. From conveying one's attitude with impactful lines to sharing poignant moments through sad statuses, Urdu WhatsApp status serves as a canvas for emotions. Whether it's showcasing DP poetry or sharing insightful quotes, WhatsApp offers a platform for Urdu speakers to connect and communicate.
Tumhara to pata nahi magar mera dil bohot tarasta hai tum se baat karne ko.تُمہارا تو پتہ نہیں مگر میرا دِل بُہت ترستا ہے تُم سے بات کرنے کو
-
Lafz keh rahe thay aaunga wapas lahje ka, uska aakhri mulaqat jaisa tha.لفظ کہہ رھے تھے آؤں گا واپس لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
-
Mohabbat ke qanoon mein har mushkil ka hal galey lagana hai.محبت کے قانون میں ہر مشکل کا حل گلے لگانا ہے
-
Is se baat kar ke mere chehre pe nikhaar aa jaata hai, use kehna mujh se rabtah mein raha kare.اس سے بات کر کے میرے چہرے پہ نکھار آ جاتا ہے اسے کہنا مجھ سے رابطہ میں رہا کرے.
-
Jise tum maysar ho lazim hai us pe ke woh roz apne bakht ka sadqa de.جسے تم میسر ہو لازم ہے اس پہ کہ وہ روز اپنے بخت کا صدقہ دے.
-
Mere baad tum jis ke muqadar bane ho pata nahi woh Khuda ki raah mein kya kya deta hoga.میرے بعد تم جس کے مقدر بنے ہو پتا نہیں وہ خدا کی راہ میں کیا کیا دیتا ہو گا
Captions for WhatsApp
Mujhe yeh khauf ke sach ho rahe hain khawab mere.مجھے یہ خوف کہ سچ ہو رہے ہیں خواب مرے
۔
Yani tujh ko bhi byaan kar ke bataun ke udas hoon main.یعنی تجھ کو بھی بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں میں
۔
Hum kyun dilbar tere dil mein dhadakte nahin.ہم کیوں دلبر تیرے دل میں دھڑکتے نہیں۔
۔
Tujhe dil mein rakh kar bhi mera dil nahi bharta yaar.تُجھے دِل میں رکھ کر بھی میرا دِل نہیں بھرتا یار۔
۔
Mukhlis dost milta hai badi mushkil se.مخلص دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے۔
۔
Kuch log jaane kyun hum se hamesha uljhte rehte hain.کچھ لوگ جانے کیوں ہم سے ہمیشہ الجھتے رہتے ہیں۔
۔
Jo Rab tak le jaaye woh thokar saza nahin hoti.جو رب تک لے جائے وہ ٹھوکر سزا نہیں ہوتی۔
۔۔
Koi kisi ka nahin sab waqti sahare hai.کوئ کسی کا نہیں سب وقتی سہارے ہیں۔
۔۔
Humein jaldi bicharna par gaya tha, hamare paas baaton ki kami thi.ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا، ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی۔
۔۔
Hum sadah se log touheen ki talab nahin rakhte.ہم سادہ سے لوگ توجہ کی طلب نہیں رکھتے
-
Hazaron aib honge mujh magar tumhare liye mukhlis hoon main.ہزاروں عیب ہونگے مجھ مگر تمھارے لیے مخلص ہوں میں
-
Kuch waqt aise hote hain jo beet rahe hon to khud pe hi tars aata hai.کچھ وقت ایسے ہوتے ہیں جو بیت رہے ہوں تو خود پہ ہی ترس آتا ہے۔
-
Kaun ji sakta hai zindagi apni marzi se ji chahta kuch aur hai hota kuch aur hai.کون جی سکتا ہے زندگی اپنی مرضی سے جی چاہتا کچھ اور ہے ہوتا کچھ اور ہے ۔
_________________
Today WhatsApp Text Status in Urdu
Is se pehle ke duniya nafrat ki bheent chadh jaye, zameen par mohabbat bahaal ki jaaye.-
اس سے پہلے کہ دنیا نفرت کی بھینٹ چڑھ جائے ، زمین پر محبت بحال کی جائے
Theek hai sabr kar liya main ne, lekin us shakhs ki kami to hai.-
ٹھیک ہے صبر کر لِیا میں نے ، لیکن اُس شخص کی کمی تو ہے
Pasandeeda shakhs ke talkh jumlay insaan ko qatal karne ki salahiyat rakhte hain.-
پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
Har dukh, har azab ke baad zindagi aadmi par apna ek naya raaz khol deti hai.-
ہر دُکھ، ہر عذاب کے بعد زندگی آدمی پر اپنا ایک نیا راز کھول دیتی ہے
Khwaahishat ka ghoda be lagaam ho jaaye to apne hi sawar ko pairo tale ronnd deta hai.-
خواہشات کا گھوڑا بے لگام ہوجائے تو اپنے ہی سوار کو پیروں تلے روند دیتا ہے
Har cheez apne muqarrar waqt par hi badalti hai lekin ek insaan hi hai jo kisi bhi waqt badal sakta hai.-
ہر چیز اپنے مُقررہ وقت پر ہی بدلتی ہے لیکن ایک اِنسان ہی ہے جو کِسی بھی وقت بدل سکتا ہے
Aur phir hassas tabiyat ke log lahje ke dukh aur lafzon ke bojh nahi saha sakte.-
اور پھر حساس طبیعت کے لوگ لہجوں کے دُکھ اور لفظوں کے بوجھ نہیں سہہ سکتے
Aur phir majbooriyon ki hi fatah hoti hai, mohabbatein to hamesha haar jaya karti hain.-
اور پھر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے ، مُحبتیں تو ہمیشہ ہار جایا کرتی ہیں
Achi yaadein zindagi ka khubsurat sermaaya hoti hain.
اچھی یادیں زندگی کا خوبصورت سرمایہ ہوتی ہیں۔
____________________
Attitude Lines for WhatsApp About
اکیلے ہونا اور اکیلے روناانسان کو بہت مضبوط بنا دیتا ہے
۔
منافقوں سے بَھری اِس دُنیا میں ایک چہرہ ، ایک دِل اور ایک روّیہ رکھنے والوں کا شکریہ۔
۔
سر میرا نا واقف سجدہ نہیںعیب صرف اتنا ہے ہر جگہ جھکتا نہیں
۔
ہمیں شوق ہے تجھ سے گفتگو کا ورنہوقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے۔
۔
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق،نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے۔
۔
چھوڑ جوگی عشق دے روگجھوٹی دنیا جھوٹے لوگ
۔
ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجوداب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا۔
۔
آذاد کردئیے من پسند لوگنہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔
۔
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھیاس نے ہاتھ چھڑایا، ہم نے چھوڑ دیا
۔
خود کو کٌچھ سمجھنے والوں کوہم کٌچھ بھی نہیں سمجھا کرتے۔
۔
موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہداوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو۔
۔
جینے کا یہی انداز رکھوجو تمھیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو
_________________
WhatsApp About Quotes
Tum mere baad khush ho khushi hui sun kar, main tumhare baad zinda hoon bada dukh hai.
تُم میرے بعد خوش ہو خوشی ہُوئی سُن کر ، میں تُمہارے بعد زندہ ہُوں بڑا دُکھ ہے
-
Tumhari aankhon ka faiz kaafi hai hum mohabbat shinaas logon ko.تمھاری آنکھوں کا فیض کافی ہے ہم محبت شناس لوگوں کو ۔
-
Fateha un gulab chehron par ke; jo ghumon ke bojh tale murjha gaye.فاتحہ اُن گُلاب چہروں پر کہ ؛ جو غموں کے بوجھ تلے مُرجھا گئے
-
Zindagi yeh hai tum mere samne raho take mein ji sakoon.زندگی یہ ہے تم میرے سامنے رہو تاکے میں جی سکوں
-
Main ne apne dil mein tum se zyada pyaari koi cheez nahi dekhi.میں نے اپنے دل میں تم سے زیادہ پیاری کوئی چیز نہیں دیکھی
-
Tanhai ki zindagi tamaam azeeem ruhano ka muqaddar hai.تنہائی کی زندگی تمام عظیم روحوں کا مقدر ہے۔
-
Woh jo ek pal bhi nahi rehta tha mere bina, so bhi jaata hai ab bhook bhi lagti hai use.وہ جو ایک پل بھی نہیں رہتا تھا میرے بِنا ، سو بھی جاتا ہے اب بُھوک بھی لگتی ہے اُسے
-
Aur phir Khuda ka wasita intehai bebasii pe diya jata hai, Khuda kisi ko kabhi bebas na kare.اور پھر خدا کا واسطہ انتہائی بے بسی پہ دیا جاتا ہے ، خدا کسی کو کبھی بے بس نہ کرے
-
Mohabbat duniya ka wahi waahid qatil hai jis ke paas hum khud chal kar marne ke liye jaate hain.محبوب دنیا کا وہ واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود چل کر مرنے کے لیے جاتے ہیں
-
Ek aise shakhs ka intikhab karo jo tumhein aise dekhe jaise tum koi moajiza ho.ایک ایسے شخص کا انتخاب کرو جو تمہیں ایسے دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ہو
______________________
Sad Status in Urdu
Koi to kar raha hai meri kami poori, tumhein ab meri yaad jo nahi aati.-
کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پُوری ، تُمہیں اب میری یاد جو نہیں آتی
Jab sehne ki latt lag jaaye tab kuch kehne ki chaah nahi rehti.-
جب سہنے کی لت لگ جائے تب کچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی ۔
Jawab deta nahi seen kar ke message ka, use pata hai ke kis tarah dil dukhate hain.-
جواب دیتا نہیں سین کر کے میسج کا ، اُسے پتہ ہے کہ ؛ کِس طرح دِل دُکھاتے ہیں
Mohabbat mein umadgi ka darja yeh hai ke mohabbat aur mohabbat ek dosre ke hamkayal hon.-
محبت میں عمدگى كا درجہ یہ ہے كہ مُحبّ اور محبوب ایک دوسرے كے ہَم خیال ہوں
Mere siwa tere be shumaar banday hain ya Rab, par tere siwa mera koi khuda nahi.-
میرے سوا تیرے بے شُمار بندے ہیں یا رب، پر تیرے سوا میرا کوئی خُدا نہیں
Woh jis ka hamesha tum ne ji jalaya hai, woh ladka ab bhi tumhara lihaaz karta hai.-
وہ جِس کا ہمیشہ تُم نے جی جلایا ہے ، وہ لڑکا اب بھی تُمہارا لِحاظ کرتا ہے
Jis ne milna nahi wohi bhaata kyun hai.-
جس نے ملنا نہیں وہی بھاتا کیوں ہے
Kitna mushkil hai use rasmi dilaasa dena, jis ne khoya ho koi jaan se pyaara apna.-
کِتنا مُشکل ہے اُسے رسمی دِلاسہ دینا ، جِس نے کھویا ہو کوئی جان سے پیارا اپنا
Kabhi tumhare samne ro padun to samajh lena yeh meri be basi ki aakhri had thi.
کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا یہ میری بے بسی کی آخری حد تھی
__________________________
DP Poetry in Urdu
دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میںاس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ہے
۔
وہ ایک شخص اگر حمایت کرتا میریمیں دو جہاں کو بتاتا کہ محبت ایسے ہوتی ہے
۔
اُس نے آنا ہے دیر سے لیکناُس نے پھر دیر بھی نہیں کرنی
۔
تیرے بغیر ہم نے زمانے میں جی لیاتیرے بغیر گرچہ زمانے میں کچھ نہ تھا
۔
حسابِ عُمر کا اتنا سا گوشوارہ ہےتُمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
۔
میں اُس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیںوہ سب سے ملتی تھی اور میرا خون کھولتا تھا
۔
جب زندگی حرام ہو جائےپھر تمام نشے حلال ہوجاتے ہیں
۔
بـے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوالاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا
۔
وہ کیفِ ہجر میں اب غالباََ شریک نہیںکئی دِنوں سے بہت بے مزہ اُداسی ہے
۔
سب رُتیں آ کر چلی جاتی ہیںموسمِ غم بھی تو ہجرت کرتا
۔
مدتوں بعد آیا ہوں پرانے گهر میںخود کو جی بهر کے رلاؤں گا چلا جاؤں گا
۔
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہالوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں
۔
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھےشام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
۔
ایک اجنبی کو دیکھ کر یہ گمان ہوااجنبی بھی کبھی اجنبی نہیں ہوتے
_________________
Here the famous collection of Captions for Instagram in Urdu.
Follow my Instagram for contact and daily updates, Zube.